PRINCE SHAAN
12-02-2013, 04:27 PM
محبت روٹی کی طرح ھے ؛ جب پیٹ بھرا ھو تو ھمیں یاد بھی نھیں رھتی؛اور جب فاقے کی نوبت آجاۓ تو ھم اس کے خواب دیکھتے ھیں؛اس کے گیت گاتے ھیں اور اسکی شبھیں بناتے ھیں.
ایملی ڈکنسن کی اک مختصر نظم کا اردو ترجمہ
ایملی ڈکنسن کی اک مختصر نظم کا اردو ترجمہ