PRINCE SHAAN
11-29-2013, 06:03 PM
ایک مفید اور آزمودہ نسخہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یورک ایسڈ ، جوڑوں کے درد ، قبض اور موٹاپے کے خاتمے کے لیے بہترین نسخہ
اجزا۔
1۔ اجوائین 30 گرام
2۔ سونف 50 گرام
3۔ کلونجی 50 گرام
4۔ اسپغول ثابت 50 گرام
5۔ میتھی دانہ 50 گرام
تمام اجزا کا باریک سفوف بنا لیں اور صبح نہارمنہ چوتھائی چائے کا چمچہ تازہ پانی کے ساتھ پھانک لیں
یاد رہے جزو نمبر 5 میتھی دانہ رائی کے دانوں کی طرح باریک ہوتا ہے اس کی ایک قسم کو میتھرے بھی کہتے ہیں جو دانہ مونگ کے نصف کے برابر ہوتے ہیں بعض اناڑی پنساری میتھی دانہ کی جگہ میتھرے شامل کر دیتے ہیں جو شدید مروڑ اور دست کا باعث بنتے ہیں دوا بنواتے وقت یہ دھیان رکھیں کہ دوا کا جزو میتھی دانہ ہیں ہے نہ کہ میتھرے
ایک جاننے کی والدہ کو جوڑوں کے درد اور موٹاپے کی شکایت تھی ایک ماہ اس نسخے کے استمعال سے یورک ایسڈ کی مقدار نارمل ہو گئی جوڑوں کے درد میں بھی 85٪ کمی ہو گئی اور وزن میں بھی خاطر خواہ فرق پڑا رفاہِ عامہ کی خاطر یہ نسخہ حاضر ہے احباب بنائیں اور فایدہ اٹھائیں شفا ہونے کی صورت میں دعاؤں میں یاد رکھیں