PRINCE SHAAN
11-29-2013, 05:43 PM
کافر ،غدار اور جاہل
اگر مذہب محض جنت کی بشارت کا نام ہے ،حب الوطنی ذاتی مفاد کے لیے ہے اور علم کا مقصد دولت اور آسائش کا حصول ہے تو میں کافر ،غدار اور جاہل کہلانا پسند کروں گا ۔
(خلیل جبران )