Rania
11-27-2013, 02:18 PM
ایک بڑی بی کو گرنے کی وجہ سے سخت چوٹ آگئی
ڈاکٹر نے مرہم پٹّی کردی اور سیڑھیوں سے اُترنے چڑھنے کو منع کردیا دو مہینے بعد پٹّی کھُل گئی تو ڈاکٹر نے اُنہیں سیڑھیاں چڑھنے کی اجازت دیدی
بڑی بی بولی
خُدا کا شُکر ہے کہ اب میں سیڑھیاں اُتر اور چڑھ سکوں گی
ورنہ میں تو پائپ کے راستے دوسری منزل پر چڑھتی اترتی تنگ آگئی تھی