PDA

View Full Version : سجدہ کرتے ہوئے


Rania
11-27-2013, 11:02 AM
ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:

"سجدہ کرتے ہوئے بندہ اپنے رب کے سب سے زیادہ قریب ہوتا ہے پس سجود میں کثرت کے ساتھ دعا کیا کرو۔"

صحيح مسلم حديث نمبر ( 482 ).

ایک اور حدیث میں فرمایا ہے،
" آگاہ رہو مجھے رکوع یا سجدہ کرتے ہوئے قرأت قرآن سے منع کیا گیا ہے رکوع میں تو اپنے رب کی عظمت بیان کرو اور سجود میں دعا کرنے کی کوشش کرو کہ تمہارے لئے قبول کی جائے۔"
صحيح مسلم, کتاب الصلاہ، حدیث (479)

Flower~
11-27-2013, 02:39 PM
jazak ALLAH

(‘“*JiĢäR*”’)
11-28-2013, 10:03 AM
Jazak allah

Cute Anam
11-28-2013, 07:59 PM
http://www.meraforum.com/images/smilies/JAZAK%20ALLAH.gif

Rania
12-12-2013, 08:07 PM
Ameen.

pakeeza
12-12-2013, 09:59 PM
jazak ALLAH

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.