Rania
11-25-2013, 04:08 PM
لمبی اڑان سے اپنے گھونسلے میں لوٹتی چڑیا سے اس کے بچوں نے پوچھا: "ماں آسمان کتنا بڑا ہے؟"
چڑیا نے بچوں کو اپنے پروں میں سمیٹتے ہوئے کہا: "سو جاؤ میرے بچو! وہ میرے پروں سے چھوٹا ہے-"
یہ حقیقت ہے کہ ماں باپ کی آغوش سے بڑی کوئی چھت نہیں- ماں باپ کی گود ایک چھتنار شجر ہے-
یا الله ہمارے والدین کا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ قائم و دائم رکھنا- آمین