PRINCE SHAAN
11-24-2013, 09:52 PM
انسان اور مٹی
مٹی سے کیسی الجھن اور وە بھی انسان کو جو خود مٹی کا بنا ھوا ہے.....بلکە میں تو یہ سمجھتا ھوں کە خدا اور انسان کے رشتے کے بعدسب سے بڑا رشتە انسان اور مٹی کا ھوتا ہے.....اسی سے وە بنتاہے،ساری عمراس کے پاوٴں اسی میں جمے رھتے ہیں اور آخر میں اسی میں مل کر مٹی ہو جاتا ہے......اس طرح خدا کے بعد مٹی ہی ایک ایسی چیز ہےجوانسان کے ساتھ ہمیشە رہتی ہے
(اقتباس: سفید گلاب)