Rania
11-16-2013, 02:12 AM
" رجحان " اور "روحان " کا فرق
جاننے والوں کا کبھی بھی کوئی رجحان نہیں ہوتا ،روحان ہوتا ہے ..رجحان سامنے اور روحان عقب میں ہوا کرتا ہے
..رجحان صرف ظاہر دیکھتا ہے ،روحان ظاہر و باطن دونوں کو "جانتا" ہے
..رجحان محض ایک دلچسپی ہے اور روحان مکمّل دھیان