Rania
11-13-2013, 08:00 AM
بہنوں کی پرورش میں بھائیوں کابھی بڑاعمل دخل ہوتاہے
ہم میں سےکتنےبھائی اپنےعشق معاشقےکی کہانیاں مزے لےلےکربڑےفخرسےاپنی بہنوں کوسناتےہیں آج یہ کیاآج وە کیا
تب یہ بھی نہیں سوچتےکہ ہماری اس بےباکی کاان داستانوں کااُنکےمعصوم زہین پرکیااثرپڑرہاہے
جب یہی بےباکی اُنکےمعصوم زہنوں میں پلنےلگتی ہےبھائیوں سےسُنی ہوئی داستانوں کےکردارجب اُنکی آنکھوں میں اُترنےلگتےہیں توبھائیوں کی غیرت جاگ اُٹھتی ہےمگرتب بہنوں کی بےباکی کاقداُنکی غیرت سےکافی اُونچاہوچکاہوتاہےاوربھائی نہ چاہتےہوۓ بھی اپنی عزتوں سےہاتھ دھوں بیٹھتےہیں؛
لہاذاتمام بھائیوں سےگزارش ہےکہ اگرہم چاہتےہیں کہ ہماری عزتیں محفوظ رہیں توپہلےہمیں عزت داربنناہوگا؛
اوریہ عزت صرف خودتک نہیں اپنےگھرتک محدودنہیں ہونی چاہیے
بلکہ ہمیں دوسروں کی ماووُں بہنوں بیٹیوں کوبھی ویسی ہی عزت دینی ہوگی
جیسی اپنی ماووُں بہنوں بیٹیوں کودیتےہیں
کیونکہ کہتےہیں نا
کربھلا توہوبھ