Rania
11-12-2013, 09:09 PM
کچھ لوگ گلاب کی طرح ہوتے ہیں بالکل ترو تازہ ۔
ہر پل مسکراتے، خوشیاں بکھیرتے مگر پھر ہمارے سخت لہجے یا کڑوے الفاظ ان کی مسکراہٹ چھین لیتے ہیں۔
وہ ہمارے الفاظ اور لہجے کی گرمی نہیں سہہ پاتے اور گلاب کے پھول کی طرح مرجھا جاتے ہیں۔
رنگ ماند پڑ جاتے ہیں، تازگی ختم ہوجاتی ہے۔
مگر پھر بھی ان کا احساس، ان کی باتیں ہمارے ارد گرد ہمیشہ رہتی ہیں۔
گلاب کی خوشبو کی طرح۔