Rania
11-12-2013, 08:57 PM
سب سے زیادہ درست چیز وقت ہے،
وہی رفتہ رفتہ ہر غلط اور صحیح بات کو سامنے لے آتا ہے۔
وقت کی بری اور اچھی بات یہی ہے کہ یہ گزر جاتا ہے۔۔
اچھا وقت اگر روک لینے کو دل چاہتا ہے تو ________
کبھی کبھی وقت کا گزر جانا بھی بہت بڑی نعمت ہے