shabzy
11-09-2013, 06:28 PM
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !
بلا شبہ تمہارا پرودگار بہت حیاء والا ہے ، جب اس کا بندہ اس کی جانب (دعا کے لئے ) اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتا ہے تو وہ اپنے بندے سے شرم کرتا ہے کہ اس کے ہاتھوں کو خالی واپس لوٹائے -
.**********صیح الترغیب و ترھبیب #١٦٣٥ سند صیح *********