Rania
11-08-2013, 09:04 PM
حاضر ہیں ترےدربار میں ہم ﷲ کرم، ﷲ کرم
دیتی ہےصدا یہ چشم نم، ﷲ کرم، ﷲ کرم
ہیبت سےہر اک گردن خم ہے ہر آنکھ ندامت سےنم ہے
ہر چہرے پہ ہے اشکوں سےرقم، ﷲ کرم، ﷲ کرم
جن لوگوں پہ ہے انعام تیرا ان لوگوں میں لکھ دے نام میرا
محشر میں مرا رہ جائے بھرم ﷲ کرم، ﷲ کرم
ہر سال طلب فرما مجھ کو ہر سال یہ شہر دکھا مجھ کو
ہر سال کروں میں طوافِ حرم، ﷲ کرم، ﷲ کرم
میری آنےوالی سب نسلیں ترےگھر آئیں ترا در دیکھیں
اسباب ہوں اُن کو ایسےبہم، ﷲ کرم، ﷲ کرم
اس ورد میں عمر کٹےساری، ہونٹوں پہ صبیح رہےجاری
ﷲ کرم، ﷲ کرم، ﷲ کرم، ﷲ کرم