Rania
11-07-2013, 05:04 PM
نرسیں مریض کی بحالی صحت میں اہم کردار ادا کرتی ہیں ۔
لیکن چونکہ انہیں مردوں میں رہ کر کام کرنا ہوتا ہے اس لیے عقل مندوں نے ان کا نام ہی سسٹر رکھ دیا ہے ۔
میں نے اپنے ایک دوست سے جو مقامی ہسپتال میں کام کرتا ہے پوچھا " شادی کب کر رہے ہو ؟"
شرما کر بولا
" بس جی ایک سسٹر سے بات چل رہی ہے ! ! ! " ۔