Log in

View Full Version : کالا یا سفید


PRINCE SHAAN
11-01-2013, 07:06 PM
اینکر: آپ ان بکروں کو کیا کھلاتے ہو؟


چرواہا: کونسا کالا یا سفید؟


اینکر: کالا


چرواہا: گھاس


اينكر : اور سفید کو ؟


چرواہا: اسکو بھی گھاس


اينكر : رات کو کہاں رکھتے ہو؟


چرواہا : کونسا سفید یا کالا ؟


اینکر: سفید


چرواہا: بڑے کمرے میں


اينكر : اور کالے کو؟


چرواہا: اسکو بھی وہیں، بڑہے کمرے میں


اینکر : کیسے نہلاتے ہو؟


چرواہا: کونسا کالا یا سفید؟


اینکر: کالا


چرواہا: پانی کے ساتھ


اینکر: اور سفید؟


چرواہا: اسکو بھی پانی کے ساتھ


اینکر: )غصہ آجاتا ہے( ابے بےوقوف تو اتنا نژاد پرست کیوں ہے؟ بےشرم میں جب تجھ سے پوچھتا ہوں کیوں ہر بار مجھ سے کہتا ہے سفید یا کالا ؟


چرواہا: کیونکہ وە سفید میرا ہے


اینکر: پھر وە کالا؟


چرواہا: وە بھی میرا

Rania
11-01-2013, 09:04 PM
Nice one

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.