PDA

View Full Version : فضائلِ قرآن


Anjani Larki
10-21-2013, 09:26 PM
اسلام و علیکم



46 - فضائل قرآن : (81)
اس امر کا بیان کہ جبریل علیہ السلام آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قرآن پیش کرتے تھے دور کرتے تھے اور مسروق نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے انہوں نے حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نقل کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے چپکے سے فرمایا کہ جبریل میرے سامنے قرآن سال بھر میں ایک مرتبہ دور کرتے لیکن اس سال میرے سامنے دوبار دور کیا میرا خیال ہے کہ اب میری وفات کا وقت قریب آچکا ہے ۔


صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 2113 حدیث مرفوع مکررات 5
خالد بن یزید، ابوبکر، ابوحصین، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں کے بیان کیا کہ جبریل علیہ السلام آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قرآن ہر سال میں ایک بار پیش کرتے تھے لیکن جس سال آپ کی وفات ہوئی اس سال دوبار آپ پر پیش کیا گیا اور ہر سال دس دن آپ اعتکاف کرتے تھے لیکن جس سال آپ کی وفات ہوئی اس سال آپ نے بیس دن اعتکاف کیا ہے۔

pakeeza
10-21-2013, 10:15 PM
Jazak ALLAH

Golden Tears
10-21-2013, 10:18 PM
Jazak allah

(‘“*JiĢäR*”’)
10-22-2013, 09:19 AM
Jazak allah

Cute Anam
10-24-2013, 12:45 AM
http://www.meraforum.com/images/smilies/JAZAK%20ALLAH.gif

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.