PDA

View Full Version : محبت جس کو کہتے ہیں وه نعمت اور ہوتی ہے


Anjani Larki
10-20-2013, 10:39 PM
عـقیـدت اور ہـوتـی ہے مــروت اور ہـوتـی ہے
محبت جس کو کہتے ہیں وه نعمت اور ہوتی ہے

قیامت خیز منظر جو ہزاروں ہم نے دیکھے ہیں
جـو دل پہ ٹـوٹتی ہے وہ قیامـت اور ہـوتـی ہے

مہینوں بعد ملنے کی خـوشی اپنی جـگہ محسن
وہ ظالم جب بچھڑتا ہے تو حالت اور ہوتی ہے

SHAYAN
10-24-2013, 08:03 PM
Ahaan..
Nice One

~ZAIN~
10-24-2013, 09:28 PM
Wah Wah wah Berry Nysh :rollbaby:

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.