Rania
10-20-2013, 04:17 AM
ڈاکٹر : آپ کے تین دانت کیسے ٹوٹے ؟
مریض : بیوی نے کڑک روٹی بنائی تھی
ڈاکٹر : تو کھانے سے انکار کر دیتے
مریض (بےچارگی سے): جی وہی تو کیا تھا
مریض : بیوی نے کڑک روٹی بنائی تھی
ڈاکٹر : تو کھانے سے انکار کر دیتے
مریض (بےچارگی سے): جی وہی تو کیا تھا