PDA

View Full Version : حج


Flower~
10-15-2013, 12:19 PM
رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:

اسلام كى بنياد پانچ اشياء پر ہے: گواہى دينا كہ اللہ تعالى كے علاوہ كوئى معبود برحق نہيں، اور يقينا محمد صلى اللہ عليہ وسلم اللہ تعالى كے رسول ہيں، اور نماز كى پابندى كرنا، اور زکوۃ ادا كرنا، اور رمضان المبارك كے روزے' ركھنا، اور بيت اللہ كا حج كرنا"۔

حج بيت اللہ كتاب و سنت كے دلائل اور اجماع مسلمين كے اعتبار سے فرض ہے۔

اللہ سبحانہ وتعالى كا فرمان ہے:

اور لوگوں پر اللہ تعالى كے ليے بيت اللہ كا حج كرنا فرض ہے، جو اس كى طاقت ركھے، اور جو كوئى كفر كرے اللہ تعالى جہان والوں سے بے پرواہ ہے۔ سورہ آل عمران آیت97۔

نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:

"يقينا اللہ تعالى نے تم پر حج فرض كيا ہے اس ليے تم حج كرو

Rania
10-20-2013, 09:06 PM
JazakAllah

Flower~
10-21-2013, 11:03 AM
JazakAllah

jazak ALLAH

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.