Rania
10-13-2013, 02:19 PM
اردو کے ایک استاد گرائمر پڑھارہے تھے۔ زمانہ حال پڑھاتےہوئے انہوں نے کہا۔
“ شاکر! اگر میں کہوں کہ میں نہاتا ہوں، تم نہاتے ہو، وہ نہاتا ہے ۔ یہ کون سا زمانہ ہوا؟“
شاکر کافی دیر تک سوچتا رہا۔ پھر خوش ہوکر بولا۔
“میں سمجھ گیا سر ! یہ عید کا زمانہ ہے“۔
“ شاکر! اگر میں کہوں کہ میں نہاتا ہوں، تم نہاتے ہو، وہ نہاتا ہے ۔ یہ کون سا زمانہ ہوا؟“
شاکر کافی دیر تک سوچتا رہا۔ پھر خوش ہوکر بولا۔
“میں سمجھ گیا سر ! یہ عید کا زمانہ ہے“۔