Shaam
10-11-2013, 08:44 PM
http://spisanievip.com/wp/wp-content/uploads/2013/03/smilke.jpg
ہم وہ بے درد ہیں
خواب گنوا کر بھی جنھیں نیند آ جاتی ہے
سوچ سوچ کر بھی جن کے ذہنوں کو کچھ نہیں ہوتا
ٹوٹ پھوٹ کر بھی جن کے دل دھڑکنا یاد رکھتے ہیں
ہم وہ بےدرد ہیں
کہ جن کے آنسو
آنکھوں کا راستہ بھول جاتے ہیں
ٹوٹ کر رونے کی خواہش میں
بات بے بات مسکراتے ہیں
شام سے پہلے مرنے کی خواہش میں
جو جیتے ہیں
اور جیتے ہی چلے جاتے ہیں
ہم وہ بے درد ہیں
خواب گنوا کر بھی جنھیں نیند آ جاتی ہے
سوچ سوچ کر بھی جن کے ذہنوں کو کچھ نہیں ہوتا
ٹوٹ پھوٹ کر بھی جن کے دل دھڑکنا یاد رکھتے ہیں
ہم وہ بےدرد ہیں
کہ جن کے آنسو
آنکھوں کا راستہ بھول جاتے ہیں
ٹوٹ کر رونے کی خواہش میں
بات بے بات مسکراتے ہیں
شام سے پہلے مرنے کی خواہش میں
جو جیتے ہیں
اور جیتے ہی چلے جاتے ہیں