shabzy
10-08-2013, 11:23 PM
حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ ایمان کیا چیز ہے؟
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا کہ جب تجھ کو تیری نیکی کی خوشی ہو اور برائی سے رنج ہو تو مؤمن ہے۔
پھر اس نے کہا: یا رسول اللہ گناہ کس کو کہتے ہیں؟ ارشاد فرمایا: جب تیرے دل میں کوئی چیز کھٹک جائے تو تو اس کو چھوڑ دے