pakeeza
10-05-2013, 10:12 PM
یوم عیدالاضحٰی کے مسنون اعمال
مسواک کرنا، غسل کرنا،پاک وصاف کپڑے جو میسر ھو،خوشبو لگانا ،عید کی نماز سے پہلے کچھ نہ کھانا،عید کی نماز کو جاتے ہوئے تکبیرات تشریک باآواز بلند کہنا،عید گاہ پیدل جانا،عید گاہ واپس پہلا راستہ بدل کر آنا،عید گاہ پہنچ کر تکبیرات ختم کرنا،اگر میسر ہو تو قربانی کے گوشت سے کھانے کی ابتداء کرنا، یہ حکم صرف دسویں تاریخ کے ساتھ خاص ہے۔