pakeeza
10-05-2013, 09:41 PM
https://lh3.googleusercontent.com/-Iw1NBZATUkM/TXIR0AKovnI/AAAAAAAAASc/HFtUCfDymjk/s1600/0e6686c5be04d367dd2aad8js7.gif
وفا کی آرزو کرنا
سفر کی جستجو کرنا
جو تم مایوس ہو جاؤ
تو رب سے گفتگو کرنا
یہ اکثر ہو بھی جاتا ہے
کہ کوئی کھو بھی جاتا ہے
مقدر کو ستاؤ گے
تو پھر یہ سو بھی جاتا ہے
اگر تم حوصلہ رکھو
وفا کا سلسلہ رکھو
جسے تم خالق کہتے ہو
تو اُس سے رابطہ رکھو
میں یہ دعوے سے کہتا ہوں
کبھی نا کام نہ ہو گے
عشقِ حقیقی کو سمجھ جاؤ
کبھی بدنام نہ ہوگے۔
وفا کی آرزو کرنا
سفر کی جستجو کرنا
جو تم مایوس ہو جاؤ
تو رب سے گفتگو کرنا
یہ اکثر ہو بھی جاتا ہے
کہ کوئی کھو بھی جاتا ہے
مقدر کو ستاؤ گے
تو پھر یہ سو بھی جاتا ہے
اگر تم حوصلہ رکھو
وفا کا سلسلہ رکھو
جسے تم خالق کہتے ہو
تو اُس سے رابطہ رکھو
میں یہ دعوے سے کہتا ہوں
کبھی نا کام نہ ہو گے
عشقِ حقیقی کو سمجھ جاؤ
کبھی بدنام نہ ہوگے۔