PRINCE SHAAN
10-01-2013, 03:38 PM
http://yallaah.files.wordpress.com/2012/11/namaz-in-all-circumstances.jpeg?w=480
ایک سوال پوچھا گیا کہ محبت کیا ہے ؟
جب انسان بہت گہری اور میٹھی نیند سو رہا ہو اور سخت سردی کی رات ہو اور
اور اس کہ کانوں میں اذان کی آواز آئے اور وہ اپنی نیند چھوڑ کر وضو کرے اور الله کہ لیے نماز پڑھنے کھڑا ہو جائے
یہ ہے سچی محبت ...