PDA

View Full Version : پھر بھی اس پتھر دل پہ مرنا


Rania
09-30-2013, 04:17 AM
وہ نہیں میرا مگر اس سے محبت ھے تو ھے
یہ اگر رسمو رواجوں سے بغاوت ھے تو ھے

سچ کو مین نے سچ کہا جب کیہ دیا تو کیہ دیا
اب زمانے کی نظر میں یہ حماقت ھے تو ھے

دوست بن کر دشمنوں سا وہ ستاتا ھے مجھے
پھر بھی اس پتھر دل پہ مرنا اپنی فطرت ھے تو ھے

وہ ساتھ ھے تو میں بھی زندہ ہوں مگر
میری ساںسوں کو اسکی ضرورت ھے تو ھے

دور تھے دور رہین گے یہ زمین و اسماں
دوریوں کے بعد بھی دل مین قربت ھے تو ھے

مین نے کب کہا کہ وہ مل ہی جاے مجھے
پر غیر نہ ہو جاے اتنی سی حسرت ھے تو ھے

(‘“*JiĢäR*”’)
09-30-2013, 09:26 AM
,,:bu:

Morash
10-01-2013, 09:46 PM
Hai To Hai! Nice ..

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.