PRINCE SHAAN
09-26-2013, 03:54 AM
https://fbcdn-sphotos-g-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash3/s403x403/579098_705109839518490_255702312_n.jpg
خوشیوں کی آرزو
خوشیوں کی آرزو میں مقدر بھی سو گئے
آندھی چلی کھچ ایسی کہ اپنے بھی کھو گئے
کیا خوب تھا ان کا یہ اندازے محبت
پیار دینے آئے تھے پلکیں بھگو گئے
وہ منزلیں بھی کھو گیئں وہ راستے بھی کھو گئے
جو آشنا سے لوگ تھے وہ اجنبی سے ہو گئے
نہ چاند تھا نہ چاندنی عجیب تھی وہ روشنی
چراغ تھے کہ بھج گئے نصیب تھے کہ سو گئے
یہ پوچھتے ہیں راستے کہ رکے ہو کس کے واسطے
چلو تم بھی اب چلو وہ مہربان تو کھو گئے
خوشیوں کی آرزو
خوشیوں کی آرزو میں مقدر بھی سو گئے
آندھی چلی کھچ ایسی کہ اپنے بھی کھو گئے
کیا خوب تھا ان کا یہ اندازے محبت
پیار دینے آئے تھے پلکیں بھگو گئے
وہ منزلیں بھی کھو گیئں وہ راستے بھی کھو گئے
جو آشنا سے لوگ تھے وہ اجنبی سے ہو گئے
نہ چاند تھا نہ چاندنی عجیب تھی وہ روشنی
چراغ تھے کہ بھج گئے نصیب تھے کہ سو گئے
یہ پوچھتے ہیں راستے کہ رکے ہو کس کے واسطے
چلو تم بھی اب چلو وہ مہربان تو کھو گئے