PRINCE SHAAN
09-25-2013, 07:52 AM
http://sphotos-b.xx.fbcdn.net/hphotos-ash3/c135.0.403.403/p403x403/545747_446732428702112_1315046928_n.jpg
میرا لفظ لفظ دعا دعا
میرا لفظ لفظ دعا دعا
میری آنسوئوں سے دھلا ہوا
دے رہا ہے تجھے ایک دعا کے
تجھے زندگی میں وہ سحر ملے
تجھے آئینوں کا شہر ملے
تجھے درد و غم نا کبھی چھو سکیں
یہ دعا ہے کوئی گلہ نہیں ! !
تجھے زندگی میں وہ سکون ملے
جو مجھے کبھی ملا نہیں
میرا لفظ لفظ دعا دعا
میرا لفظ لفظ دعا دعا
میری آنسوئوں سے دھلا ہوا
دے رہا ہے تجھے ایک دعا کے
تجھے زندگی میں وہ سحر ملے
تجھے آئینوں کا شہر ملے
تجھے درد و غم نا کبھی چھو سکیں
یہ دعا ہے کوئی گلہ نہیں ! !
تجھے زندگی میں وہ سکون ملے
جو مجھے کبھی ملا نہیں