pakeeza
09-20-2013, 09:41 PM
حضرت امام ابو حنیفہ رحمة اللہ علیہ کا قول ہے کہ
" اگر مجھے کسی شخص میں ننانوے باتیں کفر کی نظر آئیں اور ایک بات اسلام کی نظر آئے۔۔۔تو میں ننانوے باتوں کا کوئی نا کوئی مطلب نکالوں گا اور اس ایک بات کو باقی رکھ کر اسے اسلام پر باقی سمجھوں گا۔"
یہ تو امام ابو حنیفہ رحمة علیہ کا قول ہے لیکن ہمارا حال یہ ہے کہ کسی میں ننانوے خوبیاں ہوں ایک عیب ہو تو ہم ننانوے خوبیوں پر چشم پوشی کر لیتے ہیں یعنی بھول جاتے ہیں۔