pakeeza
09-20-2013, 09:12 PM
محبت کا ارادہ اب بدل جانا بھی مشکل ہے
تمہیں کھونا بھی مشکل ہے تمہیں پانا بھی مشکل ہے
اُداسی تیرے چہرے کی گوارا بھی نہیں لیکن
تیری خاطر ستارے توڑ کر لانا بھی مشکل ہے
یہاں لوگوں نے خُود پہ اتنے پردے ڈال رکھے ہیں
کسی کے دل میں کیا ہےیہ نظر آنا بھی مشکل ہے
قسم تو زندگی بھر یاد رکھنے کی نہیں کھائی
مگر اِک پل تجھے اب بُھول کے رہنا بھی مشکل ہے
یہ مانا خواب میں ہوگی ہماری اُن سے مُلاقات
مگر اُن کے بنا تو نیند کاآنا بھی مشکل ہے
ذراسی بات پر آنکھیں بھگو کر بیٹھ جاتے ہو
تمہیں تو اپنے دل کا حال بتلانابھی مشکل ہے