Shaam
09-11-2013, 06:03 PM
https://fbcdn-sphotos-h-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash4/1239487_635756123121818_483300250_n.jpg
یہ جو سانپ سیڑھی کا کھیل ھے
ابھی ساتھ تھے دونو ھمنوا
وہ بھی ایک پے
میں بھی ایک پے
اسے سیڑھی ملی وہ چڑھ گیا
مجھ راستے میں ھی ڈس لیا
میرے بخت کے کسی سانپ نے
بڑی دور سے پڑا لوٹنا
زخم کھا کے اپنے نصیب کا
وہ 99 پے پہنچ گیا
میں 10 کے پھیر میں گر گیا
اسے 1 نمبر تھا چاھئیے
جو نہیں ملا سو نہیں ملا
میں بڑھا تو بڑھتا چلا گیا
بس ایک چوکے کی بات تھی
پر اس سے جیتنا میری مات تھی
میں نے جان کے گوٹی غلط چلی
اور سانپ کے منہ میں ڈال دی
یہ جو پیار ھے
کبھی سوچنا
یہ بھی
سانپ سیڑھی کا کھیل ھے
یہ جو سانپ سیڑھی کا کھیل ھے
ابھی ساتھ تھے دونو ھمنوا
وہ بھی ایک پے
میں بھی ایک پے
اسے سیڑھی ملی وہ چڑھ گیا
مجھ راستے میں ھی ڈس لیا
میرے بخت کے کسی سانپ نے
بڑی دور سے پڑا لوٹنا
زخم کھا کے اپنے نصیب کا
وہ 99 پے پہنچ گیا
میں 10 کے پھیر میں گر گیا
اسے 1 نمبر تھا چاھئیے
جو نہیں ملا سو نہیں ملا
میں بڑھا تو بڑھتا چلا گیا
بس ایک چوکے کی بات تھی
پر اس سے جیتنا میری مات تھی
میں نے جان کے گوٹی غلط چلی
اور سانپ کے منہ میں ڈال دی
یہ جو پیار ھے
کبھی سوچنا
یہ بھی
سانپ سیڑھی کا کھیل ھے