PDA

View Full Version : فواد احمد کے مذہبی عقائد کا احترام کرتے ہی


pakeeza
09-08-2013, 07:43 PM
سڈنی…کرکٹ آسٹریلیا نے مسلمان لیگ اسپنر فواد احمد کے خلاف سوشل میڈیا پر چلائی گئی متعصبانہ مہم کو آڑھے ہاتھوں لیا ہے، بورڈ کے چیف جیمز سدرلینڈ کا کہنا ہے کہ فواد احمد آسٹریلوی ٹیم کا حصہ ہیں، ان کے مذہبی عقائد کا احترام کرتے ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا نے فواد احمد کو اشتہاری کمپنی کا لوگو لگانے سے استثنیٰ کیا دیا، آسٹریلوی شایقین نے بورڈ کے خلاف سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیالیکن آن دی فیلڈ کرکٹ کھلانے والوں نے آف دی فیلڈ بھی چھکے مارے۔فواد احمد ٹیم کے اہم رکن ہیں، ان کے مذہبی عقائد کا احترام کرتے ہیں،انہیں اشتہار ی لوگو کے بغیر کٹ مشاورت کے بعد دی گئی،اس قسم کے متعصبانہ بیانات کو سپورٹ نہیں کرتے۔اس سے پہلے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مداحوں نے پاکستان میں پیدا ہونے والے لیگ اسپنر کے اس فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جس میں انہوں نے بورڈ سے درخواست کی تھی کہ انہیں اشتہاری لوگو کے بغیر کٹ دی جائے۔کسی نے کہا کہ کرکٹ کے میدان میں مذہب کا کام نہیں،کوئی بولا کہ جسے آسٹریلیا کا کلچر پسند نہیں، وہ چلا جائے،لیکن وہ شاید یہ بھول گئے کہ جنوبی افریقی بیٹسمین ہاشم آملہ بھی اپنی کٹ پر شراب کا لوگو نہیں لگاتے۔ انہیں دنیا کے بہترین کرکٹرز میں سے ایک تسلیم کیا جاتا ہے، اور کرکٹ آسٹریلیا فواد احمد کو بھی اسی طرح دیکھتی ہے، اسی لئے ان متعصبانہ جملوں کا سختی سے جواب دیا ہے۔

Alia
09-08-2013, 07:50 PM
Itna sab urdu :O

pakeeza
09-08-2013, 08:10 PM
Itna sab urdu :O

G siso qq kiyaa howaa:noclue:

QUEEN OF HEARTS ...
09-08-2013, 09:10 PM
Jee meinayy news mein.b dekha thaa
Thanks for sharing sistaa

C0ps
09-08-2013, 11:57 PM
i also saw in newz thanks for sHarIng PizzA ! :D

bint-e-masroor
09-08-2013, 11:59 PM
nice sharing

nehastar1
09-09-2013, 01:27 AM
:goodpost:

(‘“*JiĢäR*”’)
09-09-2013, 10:55 AM
Hmm Bohat Acha Kya

Anjani Larki
09-09-2013, 01:54 PM
:bu:,,,,,,,,,

AYAZ
09-09-2013, 07:27 PM
Yeah mai nie bhi news mei suna good

pakeeza
09-09-2013, 08:47 PM
thnksssssssss To All.....

Golden Tears
09-09-2013, 09:29 PM
Nice Sharing

Miss Habib
09-10-2013, 01:52 PM
nice sharing

pakeeza
09-10-2013, 10:33 PM
Thnksss Gt

pakeeza
09-10-2013, 10:33 PM
thnksssssss hbi

Golden Tears
09-11-2013, 05:43 AM
Very Nice

*NRB*
09-12-2013, 12:06 PM
nice...

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.