PDA

View Full Version : ا میں اب یہ ہنر اختیار کرنا ھے


easytvshop
09-05-2013, 02:14 AM
ا میں اب یہ ہنر اختیار کرنا ھے
وہ سچ کہے نہ کہے اعتبار کرنا ھے

یہ تجھ کو جاگتے رھنے کا شوق کب سے ھوا
مجھے تو خیر ترا انتظار کرنا ھے

وہ مسکرا کے وسوسوں میں*ڈال گیا
خیال تھا کہ اسے شرمسار کرنا ھے

ترے فراق میں دن کس طرح کٹیں اپنے
کہ شغل شب تو ستارے شمار کرنا ھے

خدا خیر یہ کوئی ضد کہ شوق ھے محسن
خود اپنی جاں کے دشمن سے پیار کرنا ھے

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.