pakeeza
08-31-2013, 12:57 PM
http://images.theage.com.au/2013/08/30/4704802/---gal_aaron_finch10-20130830064622674578-620x414.jpg
برطانیہ کے خلاف کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلوی بلے باز ایرون فنچ نے آٹھ چھکوں اور نو چوکوں کی مدد سے سینتالیس گیندوں پر اپنی پہلی ٹی ٹوئنٹی سنچری مکمل کر لی ہے۔
انھوں نے کسی گیند باز کو نہیں بخشا بلکہ جوئے روٹ پر تو ایسا لاٹھی چارج کیا کہ ایک اوور میں ستائیس رنز مار دیے اور ان کی اس انگز کی وجہ سے آسٹریلیا پہلا ٹی ٹونٹی میچ تھرٹی نائن رنز سے جیت گیا۔۔۔
ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشل کرکٹ میں یہ دوسری تیز ترین سنچری ہے پہلی پوزیشن پر جنوبی افریقہ کے بلے باز رچرڈ لیوی پینتالیس گیندوں پر سنچری بنا کر براجمان ہیں۔ جب کہ میرے خیال سے جنھوں نے یہ میچ دیکھا ہے وہ یہ سمجھ سکتے ہیں کہ ایرون فنچ اگر چاہتے تو وہ تیز ترین سینچری کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر سکتے تھے۔۔
کرکٹ کےوہ سب دیوانے جو مصباح الحق کی انگز دیکھنے کے بعد غصے میں ہیں اور وہ فنچ کی باری نہیں دیکھ سکے ان سب نے یقینا ایک بڑی تفریح مس کر دی ۔ میرا اُن سب کو مشورہ ہے کہ وہ یہ میچ لازمی دیکھیں دوبارہ اگر نہیں دیکھا تو۔۔