Flower~
08-28-2013, 12:07 PM
http://www.myspaceantics.com//images/myspace-graphics/dividers/faded-punk-stars.gif
ممکن ہے چشم نم کو ستارا نہ کر سکو
ممکن ہے تم بھی کوئی اشارہ نہ سکو
ممکن ہے زہر دے کر ادا کر دو زندگی
ممکن ہے يہ کرم بھی دوبارہ نہ کر سکو
ممکن ہے میرا حکم بھی تم کو قبول ہو
ممکن ہے التجا بھی گوارا نہ کر سکو
ممکن ہے دو قدم پہ بدل جاؤ رستہ
ممکن ہے عمر بھر بھی کنارا نہ کر سکو
ممکن ہے میرے بغیر بھی بتا لوں زندگی
ممکن ہے اپنے ساتھ بھی گزارا نہ کر سکو
ممکن ہے "چشم نم" تیری ، تیرا غرور ہو
ممکن ہے کہ یہ آگ پانی سے دور ہو
ممکن ہے سرائيت کرے یہ زہر رگوں میں
ممکن ہے زہر کا اثر دور دور ہو
ممکن ہے کہ ممکن نہ ہو یوں میرا پلٹنا
ممکن ہے اضطراب میں بھی کچھ سرور ہو
ممکن ہے آ بھی جاؤ تم میرےممکن ہے خیال میں
ممکن ہے دور دور ہو ، دور دور ہو
http://www.myspaceantics.com//images/myspace-graphics/dividers/faded-punk-stars.gif
ممکن ہے چشم نم کو ستارا نہ کر سکو
ممکن ہے تم بھی کوئی اشارہ نہ سکو
ممکن ہے زہر دے کر ادا کر دو زندگی
ممکن ہے يہ کرم بھی دوبارہ نہ کر سکو
ممکن ہے میرا حکم بھی تم کو قبول ہو
ممکن ہے التجا بھی گوارا نہ کر سکو
ممکن ہے دو قدم پہ بدل جاؤ رستہ
ممکن ہے عمر بھر بھی کنارا نہ کر سکو
ممکن ہے میرے بغیر بھی بتا لوں زندگی
ممکن ہے اپنے ساتھ بھی گزارا نہ کر سکو
ممکن ہے "چشم نم" تیری ، تیرا غرور ہو
ممکن ہے کہ یہ آگ پانی سے دور ہو
ممکن ہے سرائيت کرے یہ زہر رگوں میں
ممکن ہے زہر کا اثر دور دور ہو
ممکن ہے کہ ممکن نہ ہو یوں میرا پلٹنا
ممکن ہے اضطراب میں بھی کچھ سرور ہو
ممکن ہے آ بھی جاؤ تم میرےممکن ہے خیال میں
ممکن ہے دور دور ہو ، دور دور ہو
http://www.myspaceantics.com//images/myspace-graphics/dividers/faded-punk-stars.gif