pakeeza
08-26-2013, 11:37 AM
August 25, 2013
مقابلوں کے نتائج
پاکستان اور ملائیشیاء کے درمیان کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ملائیشیاء کو ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالفائی کرلیا
پہلے ہاف کے اختتام تک ملائیشیاء کو ایک صفر کی برتری حاصل تھی جبکہ دوسرے ہاف میں پاکستانی کھلاڑیوں نے
جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے چار گول کیے۔
پاکستان کی طرف سے محمد زبیر، دلبر حسین، محمد وقاص اور شفقت رسول نے گول کیے
اور پاکستان نے میچ چار کے مقابلے میں ایک گول سے جیت لیا