pakeeza
08-26-2013, 11:35 AM
پاکستان نے جاپان کو 7 گول کے مقابلے میں صفر سے شکست دے دی
پاکستان نے پہلے ہاف میں 6 گول کی برتری حاصل کر رکھی تھی جو کہ پہلے ہاف کے اختتام تک برقرار رہی
اور پاکستان نے دوسرے ہاف میں مزید ایک گول کرکے برتری کو 7-0 کردیا جو کہ کھیل کے اختتام تک برقرار رہی
اور پاکستان نے جاپان کو باآسانی ہرادیا۔
محمد وقاص، محمد توثیق اورمحمد عمران نے دو دو گول کیے جبکہ عبدالہثیم نے ایک گول کیا