life
08-25-2013, 03:43 AM
..........ممکن ہو تو
کالی شب کے طشت میں دیکھو
کتنے سندر تارے ہیں
لیکن ہیں بے خواب ازل سے
شاید ہجر کے مارے ہیں
کالی شب کے طشت میں دیکھو
کتنے سندر تارے ہیں
لیکن ہیں بے خواب ازل سے
شاید ہجر کے مارے ہیں
View Full Version : ہجر