(‘“*JiĢäR*”’)
08-22-2013, 12:48 PM
http://www.nawaiwaqt.com.pk/print_images/290/2013-08-22/news-1377127542-9126.jpg
نیویارک (نیٹ نیوز) شہد کی مکھیوں کی آواز ہی لوگوں کو دہشت زدہ کر دیتی ہے مگر ان لوگوں کو دیکھیں جو پورے چھتے کو اپنے اوپر چڑھائے ایک دوسرے سے مقابلہ کر رہے ہیں۔ کینیڈا میں شہد کی مکھیوں کو اپنے اوپر چڑھانے کا سالانہ مقابلہ ہوا جس میں شامل افراد نے زیادہ سے زیادہ مکھیوں کو اپنے چہرے پر بیٹھنے کا موقع دیا۔