(‘“*JiĢäR*”’)
08-21-2013, 09:11 AM
http://www.nawaiwaqt.com.pk/print_images/290/2013-08-21/news-1377046334-3691.jpg
لاہور (کلچرل رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل کے زیراہتمام معروف گلوکار استاد نصرت فتح علی خان مرحوم کی یاد میں ایک تقریب آج شام 7 بجے الحمرا کلچرل کمپلیکس میں منعقد ہو گی۔
http://www.nawaiwaqt.com.pk/print_images/290/2013-08-21/news-1377046743-1652.jpg
لاہور (آئی این پی) پاکستانی گلوکار اور قوال راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ عالمی شہرت یافتہ گلوکار نصرت فتح علی خان مرحوم نے قوالی پوری دنیا میں متعارف کروا دی ، میں خاندانی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے قوالی کے شعبے میں آیا ہوں ،بہت سے لوگ مجھے موسیقی کے استاد کا درجہ دیتے ہیں لیکن میں خود کو موسیقی جیسے دنیا کے مشکل ترین فن کا معمولی سا طالبعلم سمجھتا ہوں ۔ پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلو کار استاد راحت فتح علی خان نے کہا کہ قوالی میرا خاندانی کام ہے اور میرے بزرگ کئی صدیوں سے فن قوالی سے وابستہ ہونے کی وجہ سے بزرگان دین کی درگاہوں پر حاضریاں دے رہے ہیں اس لیے میں بھی اپنی خاندانی روایات کو آگے بڑھاتے ہوئے قوالی کے شعبہ میں آیا ہوں اور بزرگان دین کی درگاہوں پر حاضریاں دینے کے علاوہ بچپن سے ہی فن موسیقی میں منفرد مقام پانے کے لیے کوشاں ہوں