pakeeza
08-06-2013, 04:23 PM
http://foodartists.files.wordpress.com/2011/02/seviyan-4.jpg
سویوں کی کھیر
اجزاء:
باریک سویاں ایک پاؤ
دودھ دو لٹر
چینی آدھ کلو
گھی تین چھٹانک
چھوہارے چند دانے
بادام کی گری ایک چھٹانک
کیوڑا ایک بڑا چمچ
پستہ آدھی چھٹانک
سبز الائچی چند دانے
ترکیب:
کھلے منہ کے دیگچے میں گھی خوب گرم کر یں۔ الائچی کے دانے بھون لیں اور پھر سویاں ڈال کر اس وقت تک بھونیں کہ ان کا رنگ بادامی سا ہو جائے دوسرے پتیلے میں دودھ ڈالیں اور چھوہارے ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں مدہم آنچ پر پکنے دیں۔ یہاں تک کہ دودھ آدھا رہ جائے۔ اب بھنی ہوئی سویاں چینی اور بادام کی گری ڈالیں۔ سب کچھ گاڑھا ہو جائے تو سویوں میں جذب ہونے لگے اور کھیر جیسی شکل نکل آئے تو کیوڑا ڈال کر دم پر رکھ دیں کسی مناسب برتن میں کھیر انڈلیں چھوہارے کتر کر اور پستہ اور بادام بھی چھڑکیں ورق لگائیں۔