Log in

View Full Version : ہر تصویر بنا نے والا آگ میں ہو گا


PRINCE SHAAN
07-31-2013, 05:05 PM
http://img707.imageshack.us/img707/7119/70455965.gif

عذاب سے دو چار
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !
اس گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے جس میں کتا اور تصویریں ہوں بخاری #٥٩٤
فرمایا ! بے شک روز قیامت اللہ کے ہاں لوگوں میں سب سے زیادہ سخت عذاب تصویریں بنانے والوں کو ہو گا
بخاری #٥٩٥٠
ہر تصویر بنا نے والا آگ میں ہو گا ،اس کے لئے اس کی بنائی ہوئی ہر تصویر کے بدلنے میں ایک نفس بنایا جائے گا جو اسے جہنم میں عذاب دے گا .
مسلم #٢١١٠
فرمایا ! جو لوگ تصویریں بناتے ہیں قیامت کے روز انہیں عذاب سے دو چار کیا جاۓ گا اور ان سے کہا جائے گا کہ اب انہیں زندہ کرو جنہیں تم نے بنایا تھا
مسلم #٢١٠٨

Flower~
07-31-2013, 11:39 PM
jazak ALLAH

(‘“*JiĢäR*”’)
08-03-2013, 08:33 AM
Jazak allah

Golden Tears
08-03-2013, 08:59 AM
Jazak allah...

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.