Anjani Larki
07-16-2013, 11:24 AM
چہرے کے بدنما داغ اور جھائیوں کا علاج
1- لیموں، نارنگی اور شہد کو ملا کر صبح و شام لگانے سے جھائیاں ختم ہو جاتی ہیں۔
2- سنگترے کے چھلکے اتار کر سکھالیں پھر ان کو باریک پیس کر ابٹن کی طرح استعمال کریں۔ داغ دھبے دور ہو جائیں گے۔
3- لیموں کے چھلکے پیس کر دودھ میں ملا کر رات کو لگانے سے داغ دھبے دور ہو جاتے ہیں۔
4- ہلدی پتھر پر پانی کے ساتھ رگڑ کر دو تین بار داغوں پر لگائیں کہ داغ جلد اچھے ہو جائیں گے۔