pakeeza
07-15-2013, 04:39 PM
Don’t Underestimate Reward of Deeds in Ramadan
رمضان میں نیکیوں کو چھوٹا مت سمجھیں
--
انسان جو بھی نیک عمل کرتا ہے، اس کا اجر اسے دس گنا سے لے کر سات سو گنا تک ملتا ہے۔ لیکن روزے کے ثواب کی بابت اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ’’روزہ میرے لیے ہے، اور میں ہی اس کا اجر دوں گا، کیونکہ روزے دار اپنی خواہشات اور کھانا پینا صرف میری خاطر چھوڑتا ہے، روزے دار کے لیے دو خوشیاں ہیں، ایک خوشی روزہ افطار کرتے وقت حاصل ہوتی ہے اور دوسری خوشی اسے اس وقت حاصل ہو گی جب وہ اپنے رب سے ملے گا، اور روزے دار کے منہ کی بو اللہ تعالیٰ کے ہاں کستوری کی خوشبو سے بھی زیادہ پسندیدہ ہے۔
Whatever good deed is performed by a man, Allah multiplies it 10 to 700 times. But regarding the reward of fasting Allah says that the fast is for Me. So I will reward (the fasting person) for it, because he (fasting person) has left his food, drink and desires for My sake. The fasting person has two occasions for joy, one when he breaks his fast because of his breaking it and the other when he meets his Lord because of the reward for his fast. The smell of the fasting person’s breath is sweeter to Allah on the Day of Judgment than that of musk.
(صحیح البخاری، الصوم، باب فضل الصوم، حدیث 1894 و صحیح مسلم، الصیام، باب فضل الصیام، حدیث 1151)