pakeeza
07-06-2013, 02:48 PM
http://www.khanapakana.com/showimage.aspx?img=/recipe/articlefiles/51c72a7c-63f1-4f1c-81d6-0ab0c3f913c7-June%20Bug.jpg&w=250&h=250
خربوزہ ڈیڑھ کپ
پائن ایپل جوس آدھا کپ
کُٹی ہوئی برف ایک کپ
لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
بنانا ایسنس آدھا چائے کا چمچ
کاسٹر شوگر دو کھانے کے چمچ
کوکونٹ ملک پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
بلینڈر میں خربوزہ، پائن ایپل جوس، کُٹی ہوئی برف، لیموں کا رس، بنانا ایسنس، کاسٹر شوگر اور کوکونٹ ملک پاؤڈر ڈال کر بلینڈ کر لیں اور فوراً سرو کریں۔