PRINCE SHAAN
07-05-2013, 10:09 AM
https://sphotos-a.xx.fbcdn.net/hphotos-ash3/p480x480/46038_462923653749514_360811937_n.jpg
دین دار لڑکی سے شادی کرو
میری ماں نے مجھ سے پوچھا کہ بتا تجھے شادی کے لئے کیسی لڑکی چاہئے؟
میں نے ماں سے کہا جو تجھے پسند ہو
ماں نے کہا جو تجھے سمجھے اور تجھے پسند آئے وہی میری پسند ہو گی اور میں تو چاند جیسی بہو لاؤں گی تیرے لئے ، پھر بھی بتاؤ نا کسی لڑکی چاہئے ؟
میں خاموش ہو گیا اور سوائے ان چند الفاظ کے اور کچھ نہ کہہ سکا کہ
ماں لڑکی وہ چاند نہیں ہونی چاہئے
جسے ہر کوئی بے نقاب دیکھے
بلکہ
لڑکی وہ سورج ہونا چاہئے
جسے دیکھتے ہی آنکھیں جھک جائیں
کبھی احترام میں !!!
کبھی جلال میں !!!
شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ کا قول ہے کہ
اچھی عادت کی مالک نیک اور پارسا عورت کسی فقیر کے گھر میں بھی ہو تو اسے بھی بادشاہ بنا دیتی ہے۔ !
اس لئے دین دار لڑکی سے شادی کرو جو آپ کی دنیا و آخرت کو سنوار دے
جو کل کو آپ کے بچوں کی ماں بنے گی جو سب کو فخر سے بتا سکیں کہ
ہماری ماں جیسی کوئی نہیں !!!