PRINCE SHAAN
07-04-2013, 10:59 AM
استانی بچوں سے:
آرٹ کی کاپی پر ٹرین بناؤ میں پانچ منٹ میں آتی ہوں
دس منٹ بعد
استانی :ٹرین دکھاؤ
شاگرد: آپ لیٹ ہو گئیں ٹرین پانچ منٹ پہلے ہی چلی گئی