pakeeza
06-27-2013, 05:25 PM
http://4.bp.blogspot.com/_-GD74xXBfMQ/TB-SLTRNxjI/AAAAAAAABqU/SkOscpy15tw/s1600/2008-07-22-sadness.jpg
تم محبت نہ چھوڑ دینا
نفرتوں کے ڈر سے تم محبت نہ چھوڑ دینا
آنسوئوں کے ڈر سے تم ہنسنا نہ چھوڑ دینا
چاہتوں کے رشتے میں ہوتی ہے ہار بھی
کانٹوں کے ڈر سے تم چلنا نہ چھوڑ دینا
جینا مشکل تو ہے عداوتوں کے شہر میں
مرنے کے ڈر سے تم جینا نہ چھوڑ دینا
جو تم ہو ہمسفر تو منزل بھی مل جائے گی
منزل سے پہلے , تم ساتھہ نہ چھوڑ دینا
تم محبت نہ چھوڑ دینا
نفرتوں کے ڈر سے تم محبت نہ چھوڑ دینا
آنسوئوں کے ڈر سے تم ہنسنا نہ چھوڑ دینا
چاہتوں کے رشتے میں ہوتی ہے ہار بھی
کانٹوں کے ڈر سے تم چلنا نہ چھوڑ دینا
جینا مشکل تو ہے عداوتوں کے شہر میں
مرنے کے ڈر سے تم جینا نہ چھوڑ دینا
جو تم ہو ہمسفر تو منزل بھی مل جائے گی
منزل سے پہلے , تم ساتھہ نہ چھوڑ دینا