PRINCE SHAAN
06-21-2013, 04:16 PM
نہیں نہیں ! یہ خبر دشمنوں نے دی ہوگی
وہ آئے ! آ کے چلے گئے ! ملے بھی نہیں !
ابھی سے میرے رفوگر کے ہاتھ تھکنے لگے
ابھی تو چاک مرے زخم کے سِلے بھی نہیں
وہ آئے ! آ کے چلے گئے ! ملے بھی نہیں !
ابھی سے میرے رفوگر کے ہاتھ تھکنے لگے
ابھی تو چاک مرے زخم کے سِلے بھی نہیں