PRINCE SHAAN
06-20-2013, 05:29 AM
http://www.itqalam.com/attachment.php?attachmentid=33909&d=1369360728
- ایک روایت ہے کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اِرْشاد فرمایا کے ، میرا دِل چاہتا ہے کے سورہ یسین میرے ہر امت کے دِل میں ہو . ( مظاہر حق 419 / 2 )
- نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کے قرآن کا دِل سورہ یسین ہے . جو ایک مرتبہ سورہ یسین پڑھتا ہے اللہ تعالی شانہ اس کے لیے دس قرآن شریف پڑھنے کا ثواب لکھتا ہے . ( ترمذی )
- نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے جو شخص سورہ یسین کو اللہ تعالی کی رضا کے واسطے اور آخِرَت کے لیے پڑھے ، اسکے پہلے سب گناہ معاف ہو جاتے ہیں . ( مسند احمد )
سورہ یسین یاد کیجیے اور دوسرے فضائل او برکات کے علاوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خواہش بھی پوری ہو جائے گی .